Azaadville, Inc

 a  California Company 

کریں گے   اہلِ نظر   تازہ   بستیاں  آباد

آزاد  وِل    Azaadville

کیلی فورنیا   کی   لاس اینجیلِس کاؤنٹی  میں

سائے بَر جمہوریہ اُردُوستان   کا  رہائشی منصوبہ

( A Residential Project of Cyber Republic of Urdustan )

   قُرعہ اندازی کے ذریعہ  پلاٹوں کی الاٹمنٹ ہوگی اور لاٹری میں شمولیت کا طریقۂ  کار اور قواعد و ضوابط  بھی  درخواست فارم  پر درج    ہیں

LotteryForms

نوٹ :   جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز        Apartheid کے دور میں  خصوصی طور پر  "ہندوستانی نسل"  کے لوگوں کے لئےجوہانسبرگ Johannesburg کے نواح میں "آزاد وِل" نام کی بستی بنائی گئی تھی

لیکن  ہمارے  کیلی فورنیا والے آزاد وِل  میں تمام رنگ و نسل اور مذہب و زبان    کے  افراد کےلئے ہر طرح سے یکساں  قواعد و ضوابط ہوں گے   اور

 وہ لوگ بھی   الاٹمنٹ کے لئے درخواستیں  دے سکتے ہیں  اور قُرعہ اندازی   میں بھی برابر کے شریک ہو سکتے ہیں  جو  اُردو نہیں جانتے  یا  جن کی مادری زبان اُردونہیں ہے-